مہر خبررساں ایجنسی نے افق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے مطابق افغان فورسز نے صوبہ ہلمنڈ میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے خانشین شہر کو آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان پولیس اور فوج نے کل رات خانشین شہر کی آزادی کے لئے ایک مشترکہ کارروائی کا آغاز کیا اور آج صبح اس شہر کو طالبان کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق خانشین شہر کی آزاد ی میں ہلاکتوں کے بارے میں بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کے مطابق افغان فورسز نے صوبہ ہلمنڈ میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے خانشین شہر کو آزاد کرالیا ہے۔
News ID 1862853
آپ کا تبصرہ